Uncategorized چاند دیکھنے کی مسنون دعا یہ ہے: اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ ترجمہ: “اے اللہ! اس چاند کو ہم پر برکت، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما۔ (اے چاند!) میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔” یہ دعا نبی کریم ﷺ سے منقول ہے اور اسے چاند دیکھنے کے وقت پڑھنا سنت ہے۔ Mar 1, 2025 Shahzad Karim Malik