*روڈ / موسم اپڈیٹ 20 فروری 2025.*
آزاد کشمیر جملہ مرکزی شاہرائیں ہر قسم ٹریفک کے لیے بحال ہیں۔🚙
پیر چنا سی ،لسڈنہ، لیپہ ویلی گنگا چوٹی،وادئ نیلم میں بارش و برف باری جاری ہے 🌨️۔
بعض مقامات پر جزوی سلائیڈز کا عمل جاری ہے، محمکہ شاہرات کا عملہ موقع پر موجود ہے ۔ جو بارش و برف باری سے بند ہونے والی روڈز کو کلیئر کرنے میں مصروف ہے۔
شاہراہ نیلم شاردہ تک ہر طرح کی ٹریفک جبکہ شاردہ سے کیل 4×4 گاڑیوں کے لیئے بحال ہے۔