اس سال کا پہلا پنک مون کا نظارہ آج دیکھا جائےگا۔ ماہر فلکیات کے مطابق پاکستان میں پنک مون آج رات 9 بجکر 8 منٹ پر دیکھا جا سکے گا۔ گلابی چاند کا نام موسمِ بہار میں کھلنے والے خوبصورت پھول فلوکس سے لیا گیا ہے۔ ماہر فلکیات جاوید اقبال نے بتایا کہ نام کی مناسب سے یہ چاند گلابی نہیں ہوتا بلکہ پنک مون ہرسال بہار کے آغاز پر نظر آتا ہے

اس سال کا پہلا پنک مون کا نظارہ آج دیکھا جائےگا۔

ماہر فلکیات کے مطابق پاکستان میں پنک مون آج رات 9 بجکر 8 منٹ پر دیکھا جا سکے گا۔ گلابی چاند کا نام موسمِ بہار میں کھلنے والے خوبصورت پھول فلوکس سے لیا گیا ہے۔

ماہر فلکیات جاوید اقبال نے بتایا کہ نام کی مناسب سے یہ چاند گلابی نہیں ہوتا بلکہ پنک مون ہرسال بہار کے آغاز پر نظر آتا ہے۔

By Shahzad Karim Malik

Journalist Student's journalism

You missed