Post navigation کوٹلی: بارش نے دندلی گوئی سڑک پر ہونے والے تعمیراتی کام کا پول کھول دیا۔ دندلی روڈ پر سڑک کی دیواروں میں پانی جانے سے گہرے شگاف پڑنے لگے جس کے باعث سلائیڈنگ کے خطرات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شگاف پڑنے سے سڑک پر سلائیڈنگ ہونے کے باعث حادثے کا خدشہ ہے۔ Kashmirnews.net چاند دیکھنے کی مسنون دعا یہ ہے: اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ ترجمہ: “اے اللہ! اس چاند کو ہم پر برکت، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما۔ (اے چاند!) میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔” یہ دعا نبی کریم ﷺ سے منقول ہے اور اسے چاند دیکھنے کے وقت پڑھنا سنت ہے۔