Post navigation Elementor #183 دندلی گوئی شاہراہ، زیر تعمیر روڈ کی حال ہی میں تعمیر ہونے والی دیوار میں شگاف پڑنے کا ایشو !! وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال صاحب کا فوری ایکشن ، محکمہ شاہرات سے رپورٹ طلب کر لی۔ محکمہ شاہرات کا عملہ سڑک کا معائنہ کرنے روانہ، ٹھیکیدار بھی طلب۔ اہلیان راج محل کی جانب سے فرزند راج محل ملک ظفر اقبال صاحب کی جانب سے فوری نوٹس لینے پر اظہار تشکر۔