Post navigation کوٹلی آزاد کشمیر اور گردونواح میں بارش کوٹلی: بارش نے دندلی گوئی سڑک پر ہونے والے تعمیراتی کام کا پول کھول دیا۔ دندلی روڈ پر سڑک کی دیواروں میں پانی جانے سے گہرے شگاف پڑنے لگے جس کے باعث سلائیڈنگ کے خطرات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شگاف پڑنے سے سڑک پر سلائیڈنگ ہونے کے باعث حادثے کا خدشہ ہے۔ Kashmirnews.net