🌧️✨ *کوٹلی میں باران رحمت، سردی کی واپسی* ❄️

الحمدللہ! طویل خشک سالی کے بعد آج رات سے کوٹلی سمیت دیگر علاقوں میں باران رحمت کا آغاز ہو گیا۔ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا، جبکہ انسان، حیوان، چرند پرند سبھی رب کے شکر گزار نظر آئے۔

دوسری جانب حویلی، باغ، لسڈنہ، لیپہ ویلی، گنگا چوٹی اور نیلم میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ شہریوں نے دوبارہ گرم کپڑے نکال لیے اور موسم کا لطف اٹھانے لگے۔

مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جُڑے رہیں! ⛅❄️

By Shahzad Karim Malik

Journalist Student's journalism

You missed